SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گرد

  • تاجیکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 دہشت گرد مارے گئے

    تاجیکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 دہشت گرد مارے گئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    تاجیکستان نے بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے تین دہشت گردوں کے بدخشاں میں مارے جانے کی خبر دی ہے۔

  • شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

    شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق

    لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔

  • زینبیہ دمشق میں دھماکہ کرنے والا دہشت گرد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی کاروائی میں ہلاک

    زینبیہ دمشق میں دھماکہ کرنے والا دہشت گرد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی کاروائی میں ہلاک

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے، عاشور کے دن دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں دھماکے کرنے والے دہشت گرد وسام مازن کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہلاک کر دیا ہے

  •   شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

    شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸

    شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • ایران کے بہادر نوجوان کو دنیا کر رہی سلام، جان پر کھیل کر بڑی تباہی سے بچایا+ ویڈیو

    ایران کے بہادر نوجوان کو دنیا کر رہی سلام، جان پر کھیل کر بڑی تباہی سے بچایا+ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲

    شیراز میں واقع شاہ چراغ کے مزار پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو بہادری سے پکڑنے والے نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

  • حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران

    حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸

    ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید، 8 زخمی+ ویڈیو

    شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید، 8 زخمی+ ویڈیو

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    ایران کے شیراز شہر میں واقع شاہ چراغ کے روضہ مبارک پر ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں حرم کا خادم شہید ہوا ہے۔

  • ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل

    ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔

  • پشاور باڑا میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 12 زخمی

    پشاور باڑا میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 12 زخمی

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    پشاور باڑا میں چند گھنٹوں کے اندر دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ اور ایک عمارت پر حملہ کرکے پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 12 سے زیادہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۲ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS