-
یوکرین میں مغرب کی سازش کا انکشاف، خطرناک جگہ چھپائے ہیں اسلحے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مغربی ہتھیاروں کو جوہری پاور پلانٹس میں ذخیرہ کر رکھا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں ٹرننگ پوائنٹ+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
امریکی عوام یوکرین کی حمایت سے تھک چکے ہیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳ایک تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام یوکرین کی حمایت کرتے کرتے تھک چکے ہیں۔
-
یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
-
رعایتی داموں پر تیل کی خریداری کے لئے پاکستان کا روس کے ساتھ معاہدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲پاکستان اور روس نے جمعہ کے روز رعایتی قیمت پر خام تیل اور دوسری پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت پر اتفاق کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تکنیکی معاملات، انشورنس، حمل و نقل اور رقوم کی ادائیگی کا طریقۂ کارطے طے پانے کے بعد مارچ میں معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔
-
روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔
-
روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ممکنہ حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے: روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲روس نے کریمیہ پر یوکرین کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔