- 
          اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: جنرل موسویJun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ شروع نہیں کی لیکن پوری طاقت سے جارحیت کا جواب دیا اور اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو محکم جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ 
- 
          اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دارJun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔ 
- 
          ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتاJun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔ 
- 
          ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے: عالمی سطح پر رد عملJun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶دنیا بھر کے اعلیٰ حکام اور حکومتوں کی جانب سے اسرائیل کے ایران پر حملے اور جارحیت پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ 
- 
          اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کارJun ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱صیہونی ماہرین کی نگاہ میں بھی عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب نے ماضی کے برخلاف، ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا طریقہ کار اپنا لیا ہے۔ 
- 
          ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایرانJun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا 
- 
          انداز جہاں: عرب وزرائے خارجہ کی ہزیمتJun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2 
- 
          عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو دہشت گرد اسرائیل نے روکا، سعودی وزیر خارجہ کو بھی نہیں دی اجازتMay ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔ 
- 
          معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئےMay ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔ 
- 
          انداز جہاں:علاقائی سلامتی میں ایران و پاکستان کے تعاون کی اہمیتMay ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/27