-
رائل چیلنجرز بنگلولورو کے ہاتھوں چنئی سپرکنگ کو شکست
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلولورو نے چنئی سپرکنگ کو شکست دے دی
-
ڈیفلمپک 2021 کا پہلا دن، ایران کے چار تمغے
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴ڈیفلمپک دو ہزار اکیس میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے کراٹے کے مقابلوں میں کانسی کے چار تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
بلغاریہ اوپن ورلڈکپ میں ایران نے سترہ تمغے جیت لیئے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳ایران کی سواتا ٹیم نے بلغاریہ اوپن ورلڈ کپ میں سونے، چاندی اور کانسی کے سترہ تمغے جیت لیے۔
-
برازیل ڈیف اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲برازیل کے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں ایرانی ڈیف اسپورٹس کاررواں نے پریڈ کی۔
-
چنئی سپر کنگ کے ہاتھوں حیدرآباد سن رائزرز کو شکست
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں اتوار کی رات چنئی سپر کنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو شکست دے دی ۔
-
میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔
-
روبوکپ دوہزار بائیس کے انعقاد کا اعلا ن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴روبو کپ دوہزار بائیس کے مقابلے میں ایران کی میزبانی میں منعقد ہوں گے۔
-
آئی پی ایل میں گجرات کے ہاتھوں حیدر آباد کو شکست
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶انڈین پریمئیر لیگ آئی پی ایل میں گجرات، حیدرآباد کو شکست دے کر پوائنٹ کے ٹیبل پر سرفہرست آگئی ہے ۔
-
اسکوائش کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار فتح
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کی نوجوان ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اسکوائش کے مقابلے جیت لیے۔
-
کشتی کے ایشین مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰فری اسٹائل کشتی کے ایشین مقابلوں میں ایران اب تک سونے کے تین تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کر چکا ہے۔