-
امریکا میں افطار اور باسکٹبال کھلاڑی کا کھیل کے دوران روزہ کھولنا+ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰پوری دنیا میں مسلمان ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، لیکن امریکا میں روزے داروں میں ایک الگ کی رونق ہے۔
-
ایران عالمی کبڈی فیڈریشن کا نائب صدر بن گیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کے عباس اورسجی کو عالمی کبڈی فیڈریشن کا نائب صدر اور اصلاحات کمیٹی کا چیرمین منتخب کرلیا گیا۔
-
لبنان کے خلاف ایران کا بہترین گول+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰فٹبال کے ایک اہم مقابلے میں ایران نے لبنان کو 1-0 سے شکست دے دی۔
-
ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے 25 تمغے جیت لیے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ پیراکانو ایشین چمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنگ برنگے تمغے جیت لیے۔
-
ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز اور نوروز کی چھٹیوں کے دوران پورے ایران سے شہر ہمدان میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمدان ایران کے ان شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں سیاحوں کی دلچسپی زیادہ نظر آتی ہے حکیم ابو علی سینا اور ایران کے معروف شاعر بابا طاہر عریان کے مقبرے بھی ہمدان شہر میں واقع ہیں۔
-
کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶کشتی رانی کے ایشیا مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔
-
پاکستان میں نوروز فیسٹیول
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
پرسپولیس اور استقلاب کے درمیان زبردست مقابلہ+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایران میں ڈومسٹیک فٹبال لیگ کے ایک اہم مقابلے میں ایران کی دوبڑی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے مابین مقابلہ ہوا۔
-
صوبہ کردستان کے گاؤں پلورہ میں نوروز کا جشن
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳زمین کے گرم ہونے کے ساتھ ہی کردستان کے مختلف علاقوں میں ماہ اسفند کے وسط بہار کی آمد کے جشن کا آغاز ہوجاتا ہے جو ماہ فروردین کے وسط تک جاری رہتا ہے۔ جشن نوروز کی تقاریب میں لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حاضرین سے داد وصول کرتے ہیں۔ ایران کے صوبے کردستان کے شہر مریوان کی تحصیل سرشیو کے گاؤں پلورہ میں جشن نوروز کی تقاریب میں گرد ونواح کے باشندے بھی شرکت کرتے ہیں۔