-
امریکا کی ایران مخالف سازشوں کی وضاحت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن ایران کو ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے دیکھتا ہے، جنرل حاجی زادہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی یونٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کے بڑے ممالک کو ایران کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
-
جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں نے دشمنوں کو مایوس کردیا: ایرانی عہدیداروں کے بیانات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی عہدے داروں اور فوجی اور سول حکام نے کہا ہے ایرانی عوام نے جشن انقلاب کے ملک گیر جلوسوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا شام کے صوبہ لاذقیہ کا دورہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر صوبہ لاذقیہ کے گورنر سے ملاقات کی ہے۔
-
مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تہران میں رضاکار فورس بسیج کا بڑا اجتماع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں بسیج رضاکار فورس کے دستوں کا ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران سے 4 لاکھ لیٹر ڈیزل لے جانے والے متعدد اسمگلر گرفتار
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے چار لاکھ لیٹر ڈیزل کی غیرقانونی کھیپ لے جانے والے چار بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہماری ریڈ لائن: ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے اس کی حمایت میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔