Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴ Asia/Tehran
  • شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه

تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔

جمعے کی صبح صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں حکومت شام کی درخواست پر دمشق میں موجود ایران کے دو فوجی مشیر افسر ، میجر میلاد حیدری اور کیپٹن مقداد مہقانی نے جام شہادت نوش کیا۔

ٹیگس