-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰غزہ میں صیہونی فوجیوں کی ہولناک دہشتگردی کا آغاز ہوئے تین سو بیاسی روز گزر گئے مگر وحشیانہ انداز میں فلسطینیوں کے قتل عام کی غم انگیز داستان بدستور جاری ہے۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 4 شہید اور 24 زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے باضابطہ آغاز کو ایک مہینہ مکمل ہو جانے پر اب صیہونیوں نے لبنان کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
حماس کے دفتر میں اعلیٰ ایرانی حکام کی حاضری
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر شہید یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی شدید بمباری + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران گیارہ مرتبہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر گیارہ حملے کئے ہیں جن میں ایک حملہ بیروت ایئرپورت کے قریب کیا گیا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں شدید بمباری، 73 افراد شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸جارح صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر ہوائی حملے کرکے 73 افراد کو شہید کردیا کہ جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں ہیں جبکہ دسیوں افراد زخمی اور لاپتہ ہیں-
-
صیہونی فوجیوں کے بیت لاہیا پر وحشیانہ حملے نے ہٹلر اور نازیوں کی یاد تازہ کردی، حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 100 سے زائد شہید اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سو فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔