-
سانحہ کرمان کے شہدا کا جلوس جنازہ، سوگواروں کا جم غفیر (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶سانحہ کرمان کے شہدا کے جلوس جنازہ میں ایران کے صدر اور دیگر اعلیٰ سول اور فوجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔
-
کرمان کے عوام گلزار شہدا قبرستان کی جانب رواں دواں (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵جمعرات کو ایران کے شہر کرمان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شہید قاسم سلیمانی کے مزار اور گلزار شہدا قبرستان پہنچے۔ گزشتہ روز یہاں دو شدید دھماکے ہوئے تھے جن میں 84 افراد شہید اور 211 زخمی ہوگئے تھے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زيادہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بائیس ہزار سے زائد
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی شہدا کی تعداد بائيس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ستاون ہزار پینتیس ہوگئی ہے۔
-
صالح العاروری پر دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تحریک حماس کے نائب سربراہ اور القسام بریگیڈ کے دو کمانڈروں کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اور شرمناک گھناؤنے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔
-
صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوان شہید، امریکی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوانوں کو شہید کرنے پر مبنی امریکا کے مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا۔
-
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔