-
کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!
-
غزہ پٹی میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف، اعداد و شمار ہیں حیران کرنے والے
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپنے ہی فوجیوں کی فائرنگ سے 540 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ مصر تک بڑھانا چاہتا ہے، مصری حکام کی کھلی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو دھمکی دی کہ وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ معطل کر دے گا۔
-
شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کی شکست فاش، گولانی کے بعد غزہ سے ایک اور بريگيڈ کا انخلا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲اسرائیلی فوج کی ایک اور بریگیڈ غزہ سے نکل گئی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو شدید نقصان پہنچایا، صیہونی عہدیدار کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی بستی میں 130 مکانات کو شدید طور پر نقصان پہنچایا ہے۔
-
غزہ میں اپنی فوج بھیج سکتا ہے امریکہ، فوجی الرٹ پر
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ میں امریکی زمینی مداخلت کی صورت میں کچھ امریکی افواج کو اس علاقے میں بھیجنے کے لیے الرٹ پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کا علاقہ الجلیل، ہوا غیر محفوظ، حزب اللہ کے حملوں کا اثر
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴صیہونی تجزیہ نگار نے کہا کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے بالخصوص الجلیل علاقے کو جنگی علاقے میں تبدیل کر دیا ہے اور اسرائیل اپنی ہلاکتوں کا بدلہ نہیں لے سکتا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸عبرانی میڈیا نے اشارہ کیا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے اسرائیل کے ٹھکانوں پر اپنے میزائل حملوں میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ نے مارے دو میزائل، شمالی سرحد پر ہے پورا کنٹرول
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی جنوبی سرحد پر صیہونی فوجیوں کے خربہ معر فوجی اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔