-
غاصب اسرائیل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا فضائی حادثہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت کی فضائیہ میں فضائی حادثوں کا سلسلہ جاری ہے اور بعض ذرائع نے ایک تربیتی ہوائی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ اور اسے نقصان پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
اسرائیل پر سائبر حملوں میں 137 فیصد اضافہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸سائبر سیکورٹی کے شعبے میں کام کرنے والے ایک ادارے نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران ہیکر گروپوں نے اسرائیل پر ریکارڈ سائبر حملے کیے ہیں۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے گذشتہ روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بارہ صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کےلئے سیاسی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے: بادشاہ اردن
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی کانگریس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فوج میں ایک اور دراڑ، رزرو فوج کا نتن یاہو کو انتباہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱صیہونی فوج کی رزرو یونٹوں نے نتن یاہو کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت نے یکطرفہ قانونی اصلاحات کا بل پاس کیا تو اس سے رزرو فوج کا ڈھانچہ ختم ہو جائے گا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز کی ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار سائبر اٹیکرز نے صیہونیوں کی ایک اسلحہ ساز کمپنی آئی ڈبلیو آئی کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے علاقے طولکرم میں فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور ویسٹ بینک میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی اطلاع دی ہے جبکہ مزاحمتی طاقتیں جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی، سائبر حملے کا خدشہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہوا جس کے بعد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر سائبر حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔