-
عالمی امدادی ادارے کے کارکنوں پر صیہونی حکومت کا حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸فلسطین کی تحریک حماس نے ایک عالمی امدادی ادارے کے کارکنوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قتل عام پر ایران اور مصر کی گہری تشویش
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی اداروں کے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی : برطانیہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴برطانیہ کی خارجہ اور جنگ کی وزارتوں کی ایک اعلی سابق عہدیدار اور ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز کی خارجہ پالیسی کمیٹی کی سربراہ ایلیشیا کرنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت کو باضابطہ طور پر باخبر کر دیا گیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسان دوستانہ حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
الشفا میڈیکل کمپلیکس میں بربریت کے بعد صیہونی فوجیوں کی عقب نشینی
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غاصب فوج نے غزہ اور اس کے آس پاس کے علاقے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 2 ہفتوں کی بربریت کے بعد اس اسپتال سے عقب نشینی کر لی ہے جبکہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اسپتال کے اطراف میں سیکڑوں شہداء کی جلی ہوئی لاشیں زمین پر پڑی ہوئی ہیں۔
-
صیہونی بچوں میں انتہا پسندی کا زہر+ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶انتہا پسند صیہونیوں نے عیسائی سیاحوں پر حملہ کیا اور پھر اپنے بچوں کو بھی ایسا کرنے کے لئے اکسایا۔
-
الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔
-
غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔