-
پاکستان: مولانا فضل الرحمان گرفتار ہیں نہ نظر بند، لاہور کیپٹل سٹی پولیس آفیسر
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹لاہور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو نہ گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی وہ پولیس کو مطلوب ہیں، انہیں گھر میں نظر بند بھی نہیں کیا گیا۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر پر 48 سوالات، سپریم کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست
Nov ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کے دیگر لیڈروں نے سپریم کورٹ میں درخواست داخل کرکےعدالت کے توسط سے الیکشن کمیشن سے 48 اہم سوالات پوچھنے کی اجازت چاہی ہے۔ بنیادی سوال ’’ایس آئی آر کرنے کافیصلہ کس نے کیاتھا؟‘‘
-
ہندوستان: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے دو مجرموں کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں سزا یافتہ دو مجرموں کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں شہری آزادی کی صورت حال انتہائی شرمناک، الٰہ آباد ہائی کورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶ہندوستان میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش پولیس پر سخت تنقید کرتے ہوئے ریاست میں شہری آزادی کی صورت حال ’انتہائی شرمناک‘ قرار دے دیا ہے۔
-
دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵اطلاعات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: بہتر ہے کہ اترپردیش پولیس کو ختم کردیں، سپریم کورٹ کے ذریعہ پولیس کی سخت سرزنش
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک معاملے میں اتر پردیش پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے سخت سرزنش کی ہے۔
-
پاکستان: بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اٹارنی جنرل کی فوری طلبی
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸پاکستانی سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس میں اٹارنی جنرل کو فوری طور پر طلب کر لیا۔
-
ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماجی کارکن منوج جرنگے کی بھوک ہڑتال جاری ہے، ان کی طبیعت بدھ کے روز زیادہ بگڑ گئی جس کی وجہ سے مراٹھا سماج میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی اور مراٹھا نوجوان سڑکوں پر اتر آئے۔
-
ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹دہلی میں 31 اگست کو جاری ہونے والی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں 47 لاکھ 56 ہزار 722 ووٹروں کے نام شامل نہیں ہیں۔
-
ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک میں سنہ 1901ء کے بعد اگست کا مہینہ سب سے زیادہ گرم رہا ہے اور ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔