-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
-
حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: عمران خان کا دعوی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد ہنگامی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مختلف امور اور مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔
-
انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آٹھ رکنی بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پرعمل درآمد روک دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔
-
سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵پاکستان میں عدالت عظمی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
-
جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں کہ آئندہ انتخابات میں کھڑے ہوسکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔
-
عمران خان اور بشری بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی اورغیر قانونی تھا: مفتی محمد سعید
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بشری بی بی سے عدت کے اندر نکاح کرنے کے مقدمے میں، نکاح خوان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروادیا
-
کشمیر کے وزیراعظم نا اہل، عہدے سے برطرف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰کشمیرہائیکورٹ نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل شور شرابے کے دوران کثرت رائے سے منظور
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔