-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پرکروانے کا حکم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت یعنی 31 دسمبرکوکروانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴پنجاب کے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
-
اعظم سواتی کو 7 سال سے عمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے: عدالت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
پی ٹی آئی انتظامیہ سے این او سی لے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ سے این او سی لینی ہوگی ۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ کا لانگ مارچ میں مداخلت کرنے سے انکار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴پاکستان کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے مسئلے میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔
-
عمران خان پر حملے کے مقدمے کے لئے آئینی درخواست دائر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے مقدمے کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی ہے
-
عمران خان پر حملہ اور ایف آئی آر کا مسئلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے نام کے اندراج کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
راجیو گاندھی کے قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم، کانگریس چراغ پا
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سابق آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے سبھی قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستان: سماج وادی پارٹی کے سینیئر لیڈر کو سزائے قید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ہندوستان میں سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔