-
عراق، عمان اور وینزویلا گیس کے میدان میں ایرانی ٹیکنالوجی کے خواہاں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳عراق، عمان اور وینزویلا، گیس کے شعبے میں ایران کی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کے خواہاں ہیں۔
-
ترکیہ کا عراق کے صوبے دہوک پر میزائلی حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں بدر تنظیم کے ایک رہنما دہشت گردانہ کاروائی میں جاں بحق
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳عراقی ذرائع ابلاغ نے مشرقی بغداد میں بدر تنظیم کے ایک لیڈر کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں صدر گروہ نے خصوصی ملٹری ونگ بنانے کی تردید کر دی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴عراق میں مقتدی صدر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں بتایا گیا تھا کہ صدر گروہ اپنے ایک خصوصی ملٹری ونگ کے قیام کی کوشش کر رہا ہے ، مقتدی صدر نے کہا کہ یہ اقدامات صدر تحریک کے طریقہ کار، اخلاق اور کردار کے خلاف ہیں۔
-
عراق کے سنجار علاقے پر ترکی کا ڈرون حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ترک فوج نے ڈرون طیارے کا استعمال کرتے ہوئے عراق کے صوبے نینوا کے مغرب میں واقع علاقے سنجار میں ایک کار کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
نامزد عراقی وزیراعظم نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰عراق کے نامزد وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عراق کے سرکاری اداروں سے مالی بدعنوانی اور کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا۔
-
ایران کی سرحدوں کے قریب ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷جنرل باقری نے کہا ہے کہ عراق کے کردستان ریجن میں ، ایران کی سرحدوں کے قریب امریکا اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایران کو شام بنانے کی سازش ، لیکن ہم تیار ، امیر حاتمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دشمن ، شام ، لیبیا ، یمن ، عراق اور افغانستان جیسے ملکوں کی طرح ایران کو جنگ میں پھنسانا چاہتے ہیں لیکن چونکہ ہم بیدار اور تیار ہیں اس لئے ان کی یہ سازش ناکام ہو گئي ۔
-
صدر دھڑا حکومت میں شامل نہیں ہوگا: محمد العراقی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲عراق میں صدر دھڑے نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی آئندہ کی حکومت میں شامل نہیں ہوگا۔
-
صدر دھڑے نے سارے پتے کھو دیئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایک عراقی سیاست دان کا کہنا ہے کہ صدر دھڑا اپنا پریشر کارڈ کھو چکا ہے۔