-
عراق کے حساس علاقے پر پھر راکٹوں کی بارش
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶عراق کے دار الحکومت بغداد کے گرین زون علاقے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
عراق میں صدارتی امیدوار دو تہائی ووٹ حاصل کرنے میں ناکام
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عراق میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا۔
-
صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸عراق میں صدارتی عہدے پر عبد اللطیف رشید کے انتخاب کے بارے میں سیاسی گروہوں میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
عراق، سیاسی جماعتوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
الحشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتارکرلیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراقی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اپنے بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ اس ادارہ نے سات ماہ کی تحقیقات کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے بڑے سرغنہ کو بغدادسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ سیکورٹی آپریشن
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس، فوج اور سیکورٹی فورس نے شہر موصل کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے مشترکہ سیکورٹی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
-
عراق، صدر دھڑے کے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰عراق کے صدر دھڑے نے اپنے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل کر دیں۔
-
مذاکرات ہی عراق کے سیاسی بحران کا حل ہے، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔