-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
عراقی اسپیکر کا استعفی، سیاسی محرکات
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹عراقی کی پارلیمنٹ مجلس النواب کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس معاملے پر بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکان سےووٹنگ کی اپیل کی ہے۔
-
عراقی فوج اور داعش کے مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔
-
نجف اشرف میں رسول خدا و امام حسن کا سوگ، 60 لاکھ زائرین کی شرکت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ساٹھ لاکھ سے زائد زائرین اٹھائیس صفر کی عزاداری کے موقع پر نجف اشرف پہنچے اور رسول خدا و امام حسن کا سوگ منایا ۔
-
عراق میں پارلیمانی اجلاس کا انعقاد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵عراق میں شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عراقی سیاسی گروہوں میں رواں ہفتے کے دوران پارلیمانی اجلاس کی تشکیل کے بارے میں مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر مقتدی صدر کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے مسلمانوں میں لڑائی جھگڑے ، جنگ و تشدد اور احتلافات ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں مقتدیٰ صدر کی اقامت کو باطل کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران نے اس قسم کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے سید مقتدیٰ صدر کی ایران میں اقامت کو باطل کردیا ہے۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کارروائی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ حشد العشائری کے ایک کمانڈر نے اس خبر کا اعلان کیا ہے۔