-
عراق، برطانوی سفارتخانے میں دھماکہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴بغداد میں برطانوی سفارت خانے میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵عراق کی ایک سیاسی تنظیم بدر کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ کو داعش دہشتگرد گروہ کی تمام نقل و حرکت کی پوری خبر ہے اور عین الاسد فوجی چھاؤنی کے اطراف کے علاقے داعش کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں
-
عراق کی اسپایکر چھاؤنی قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان میں دھر لیا گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراقی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں دو ہزار فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان سے انٹرپول کے حکم سے پکڑ لیا گیا۔
-
الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
خادمان اربعین حرکت میں آگئے۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳اربعین حسینی کی آہٹ محسوس ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس میں زائرین کے خدمتگزاروں نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
حشدالشعبی کی حمایت میں عراقی عوام کی ریلی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸عراقی عوام نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی حمایت میں دارالحکومت بغداد میں زبردست ریلی نکالی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
-
نئے انتخابات کی طرف عراق، سیاسی تعطل جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراق میں سیاسی گروہوں اور اعلی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور سیاسی تعطل سے باہر نکلنے کی راہوں پر گفتگو کی گئی۔