-
عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامرا کے علاقے میں داعش دہشت گردوں کی ایک کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سارے دفاتر بند
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق نے ملک میں اپنے دفاتر اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں حکومت سازی کا عمل بدستور معطل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی پارلیمنٹ کی تحلیل کی درخواست پر فیصلہ ملتوی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲عراق کی عدالت عظمی نے ملک کی پارلیمنٹ کی تحلیل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ ملتوی کردی ہے
-
ہر بیرونی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، الحشدالشعبی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ملک میں فتنہ و بحران اور بدامنی پیدا کرنے کے لئے، کی جانے والی ہر بیرونی سازش کو ناکام بنانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبریں درست نہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ایک عراقی عالم دین نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے اور وہ بخیر ہیں۔
-
پارلیمنٹ کی تحلیل کے بارے میں عدالتی فیصلے کا انتظار ہے، عراق کی شیعہ جماعتوں کا بیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے کوآرڈی نیشن کمیٹی نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے بارے میں اپنے موقف کے اعلان کو عدالتی فیصلہ آنے تک موخر کردیا ہے۔ دوسری جانب نیشنل وزڈم پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے ملک میں ایک مضبوط اور منصف حکومت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں - عراق میں شورش و آشوب کی ناکام کوشش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶نشرہونے کی تاریخ 31/ 08/ 2022
-
عراق میں مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ