-
ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کی باقیات کے خلاف نیا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کو پھر ڈوز ملی، کاروان پر حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۳عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
کسی بھی ملک میں دوسرے ملک کی فوجی کارروائی درست نہیں: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کی ہے۔