-
اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔
-
اسرائیل کے پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کے پاور پلانٹ کی تنصیبات پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اگر بغداد نے امریکیوں کو استثنیٰ دیا تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
-
عراق پرحملہ، امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے: کتائب حزب اللہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق پر امریکی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ وحشی ہے۔
-
امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔