ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔
مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں آج اتوار کی صبح انجام پانے والے آپریشن یوم اربعین کی تفصیلات بیان کیں۔
سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کی اچھی خبریں سنی جائيں گی۔
صیہونی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کی فوج کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے جہادی کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کی پہلی انتقامی کارروائی کے بعد ہی تل ابیب اور حیفا شہروں میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہيں۔
پچھتر فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں۔
طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے سینیئر کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے جواب میں پہلی بڑی انتقامی کارروائی کی خبر دی ہے۔