SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غزہ

  • غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760

    غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، ترپن ہزار سات و ساٹھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار دو سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔

  • انداز جہاں:غزہ میں صیہونی جارحیت  اور انسانی بحران

    انداز جہاں:غزہ میں صیہونی جارحیت اور انسانی بحران

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/22

  • یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال،  بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ

    یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔

  • امریکا میں

    امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰

    پولیس کے مطابق بدھ کی شام واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایک یہودی میوزیم کے قریب ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ ملزم نے گرفتار ہونے کے بعد نعرہ لگایا: ’آزاد، آزاد فلسطین۔‘

  • سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو

    سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں استقامتی محاذ نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور اشدود نامی شہروں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے بعد ان شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔

  • انداز جہاں:مغربی ٹکنالوجی پر سوالیہ نشان

    انداز جہاں:مغربی ٹکنالوجی پر سوالیہ نشان

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/21

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21

  • لندن کے تل ابیب کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ، لندن میں اسرائیلی سفیر طلب

    لندن کے تل ابیب کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ، لندن میں اسرائیلی سفیر طلب

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹

    برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی وجہ سے تل ابیب کے ساتھ لندن کے آزاد تجارتی مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا جب کہ لندن نے احتجاجا اسرائیلی سفیر کو طلب کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: انسانی حقوق کے دعویدار مغرب والے ہی غزہ میں بچوں کے قتل عام کے حامی ہیں

    رہبر انقلاب اسلامی: انسانی حقوق کے دعویدار مغرب والے ہی غزہ میں بچوں کے قتل عام کے حامی ہیں

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 20 مئی 2025 کی صبح شہید رئیسی اور دیگر 'شہدائے خدمت' کے اہل خانہ، بعض اعلی حکام، اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں، شہید آل ہاشم، شہید امیر عبداللہیان، ہیلی کاپٹر کے عملے کے شہداء صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہید گورنر اور شہید سیکورٹی کمانڈر کو، جو شہید رئیسی کے ساتھ جاں بحق ہوئے تھے، خراج عقیدت پیش کیا۔

  • انداز جہاں:ایٹمی معاہدے پر ایران کا موقف

    انداز جہاں:ایٹمی معاہدے پر ایران کا موقف

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/20

Show More

خاص خبریں

  •  کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
    کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
    ۵۲ minutes ago
  • ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
  • Video | ایران: صوبہ زنجان میں یوم العباس(ع) کے موقع پر عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
  • جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS