-
سلامتی کونسل کی سوڈان میں جھڑپوں کو روکنے پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی قصبے پر صیہونیوں کا حملہ، تین فلسطینی زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷گذشتہ رات صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر نابلس کے مضافات میں واقعے ایک قصبے پر حملہ کرکے، وہاں دہشت پھیلانے کی کوشش کی لیکن حالات ان کی مرضی کے مطابق آگے نہیں بڑھے۔
-
امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹چین کی فوج نے امریکی فوج کی فضائی اور بحری سرگرمیوں کی جانب سے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
شام میں داعشی عناصر کے ہاتھوں 5 روسی فوجیوں کا قتل
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴پریس ذرائع نے شام میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں پانچ روسی فوجی افسروں کے مارے جانے اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جاپان کی دھمکی کے باوجود، سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر رہیں گے: شمالی کوریا
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کی دھمکیوں کے برخلاف، امریکہ کے اقدامات پر نگرانی کے لئے فوجی سیٹ لائٹ بھیج کر رہیں گے۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔
-
ایرانی سفارت خانے نے کی ہنگو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ہنگو میں گیس کمپنی کے کنوئیں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
جاپان نیٹو میں شامل نہیں ہو گا: فومیو کیشیدا
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا ہے کہ جاپان کا نیٹو تنظیم میں شامل ہونے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ورلڈ فوڈ پروگرام نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے اپنی امداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایک اعلی سطحی ایرانی فوجی وفد کا طالبان سے مذاکرات کےلئے دورہ کابل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴ایران کا ایک اعلی سطحی فوجی وفد فوج کے ڈپٹی جنرل اسٹاف کی سربراہی میں طالبان سے مذاکرات کےلئے افغانستان پہنچا ہے۔