-
ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ہندوستانی فوج کے ایک اعلی عہدیدار جنرل دنیش نے ایران کے آرمی ڈے کی تقریب سے خطاب میں دہلی اور تہران کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
سپاہ پاسداران، ایران کے اسلامی نظام کے تحفظ کا طاقتور بازو: وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کا طاقتور بازو ہے۔
-
ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۸عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔
-
جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سپاہ کی طاقت ملکی سلامتی کی ضامن اور دشمنوں کے لئے باعث وحشت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی ہمہ جانبہ اسٹریٹیجک توانائیاں ایرانی عوام کی سیکورٹی کی ضمانت ہیں جبکہ ان توانائیوں سے دشمن پر خوف طاری ہے۔