-
ہندوستان کی اگلے دو ماہ میں ہونے والی فوجی مشقیں اور تیاریاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان نے اپنی فوجی تعلقات کی مضبوطی اور فروغ کےلئے آئندہ دو ماہ میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کی تیاری شروع کر دی ہیں۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے
-
عمران خان کا ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام لگایا ہے۔
-
لاہور کانفرنس میں فوج کے خلاف نعرے بازی پر شہباز شریف برھم
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں منعقدہ کانفرنس فوج اور اداروں کے خلاف نعرے بازی کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔
-
میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملہ، 120 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 70 زخمی ہو ئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
ایران کے ڈپٹی پولیس چیف کا غیرملکی فوجی اتاشیوں کے اجلاس سے خطاب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴تہران میں مقیم بیرونی ممالک کے فوجی حکام اور پولیس کے رابطہ افسران کا 14ویں اجلاس منعقد ہوا۔ 10 اکتوبر بروز پیر کو منعقد ہونے والی اس تقریب سے ایران کی پولیس کے ڈپٹی چیف جنرل قاسم رضائی نے خطاب کیا۔
-
روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵شامی فوج نے روسی فوج کے تعاون سے پہاڑی اور سخت راستے والے علاقوں میں جنگی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
یوکرین کے 220 فوجی اہداف صرف 24 گھنٹے میں نشانہ بنے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲روس کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپ خانے کی جانب سے گذشتہ چوبیس گھںٹے کے دوران یوکرین کے دو سو بیس سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔