-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین فوجی اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
امریکی فوجیوں کو اشیائے خورد و نوش کی قلت کا سامنا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱امریکی فوجیوں کے مخصوص جنرل اسٹورز کے سپلائی نظام میں خلل پیدا ہو جانے کے باعث دنیا کے کئی ممالک منجملہ جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی جنرل اسٹورز خالی ہوگئے ہیں۔
-
44 سالہ کا فوجی تجربہ رکھنے والی برطانوی کمانڈرنے تہران کے خلاف فوجی آپشن سے توبہ کر لی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸برطانیہ کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کاروائی کا معنی، شکست ہے۔
-
ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے چند گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔