-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲نئے عیسوی سال 2022 کے آغاز اور عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی تاریخ گذر جانے کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔
-
امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے گئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
امریکی فوجیوں نے اب شام کا رخ کر لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک بار پھر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔