-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی سپرد خاک، کشمیر میں کرفیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲حریت کانفرنس کے صدرسید علی شاہ گیلانی کو حیدرپورہ جامع مسجد کے احاطےمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی دفاعی و جنگی توانائی کو اولویت حاصل ہے، ایران کے وزیر دفاع کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر محمد رضا قرایی آشتیانی نے تاکید کی ہے کہ ایران کی وزارت دفاع کی اولویت، ایران کی مسلح افواج کی دفاعی طاقت و توانائی کو اور زیادہ مضبو ط و مستحکم بنانا ہے۔
-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔