-
ایرانی اسپیکر نے کی پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی کی آرزو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی اور صحت و تندرستی کی آرزو کی ۔
-
ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
انسداد کورونا مہم میں ایران بہت سوں سے آگے ہے: اسپیکر لاریجانی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں دنیا کے بہت سے ملکوں سے آگے ہے۔
-
علاقائی ممالک پر غلبہ پانا آسان نہیں: علی لاریجانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴علی لاریجانی نے ترکی میں اپنے قطری ہم منصب احمد بن عبدالله بن زید آل محمود کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.
-
مغربی ایشیا میں مزاحمتی محور، دشمنوں کے خلاف جنگ کا فاتح
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں مزاحمتی محور کے ہاتھوں دشمنوں کی شکست و ناکامی، مزاحمت کے محور اور علاقے کے خلاف سازشیں رچنے کا باعث بنی ہے-
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکروں کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں نے مختلف میدانوں خاص طورپر اقتصادی میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے اقتصادی شعبے میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
-
فوجی طریقہ شام کے مسئلے کا حل نہیں : ایرانی اسپیکر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شامی مسائل کا حل فوجی نہیں، ہم نے شام اور یمن میں جنگ کے آغاز سے پہلے سیاسی مذاکرات کی تجویز دی مگر بعض ممالک جنگ کے خواہاں تھے.
-
عالمی تعلقات میں خرابی اور بحرانوں کا ذمہ دار امریکا ہے ، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکہ کو عالمی تعلقات کی خرابی اور بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔