-
ابو ظہبی میں زور دار دھماکے، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔
-
یمنی فوج نے امریکی فوجیوں کو بنکروں میں جانے پر مجبور کردیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی کی وحشیگری کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
-
منظر و پس منظر - یمن اور سعودی جارحیت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 22/ 01/ 2022
-
یمنی شہریوں کے قتل عام پر بحرین کی جمعیت الوفاق کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور عام شہریوں کے قتل عام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت الوفاق نے یمن کے خلاف جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے یمن کے رہائشی علاقوں اور صوبہ صعدہ کی جیل پر سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے جن میں دسیوں عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کی بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو متحدہ عرب امارات سے باہر نکل جانے کی نصیحت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو متحدہ عرب امارات سے باہر نکل جانے کو کہا ہے۔
-
صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!