-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
-
جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ایران کے وزیرخارجہ نے خارجہ پالیسی اور علاقے کے حالات کے موضوع پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ ملت ایران کی دلیرانہ اور غیرتمندانہ استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران افزودگی کے خاتمے اور دباؤ کو مذاکرات و سفارت کاری کا نام نہيں دیا جا سکتا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذاکرات کی کوششیں جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دیئے جانے اور تحریک چلانے کی ہدایت کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں نے مذاکرات کی کوششیں جاری رکھی ہیں۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ’’ایکس‘‘ پر جاری ہونے والے بیان میں مذاکرات کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کریا ہے۔
-
ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔
-
ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹دروزیوں کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات نے کہا ہے کہ ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے۔
-
پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰وِلادیمیر پوتین کا چار سال بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ، خاص طور پر سربراہی اجلاس سے عین پہلے، ایک عام واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ دورہ ایسے نازک وقت پر ہو رہا ہے جب روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین پر مذاکرات جاری ہیں اور بیجنگ اور واشنگٹن دونوں عالمی طاقت کے مستقبل کے ڈھانچے کو بڑی حساسیت سے دیکھ رہے ہیں۔
-
امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔