-
بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹پاکستان میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیرِ صدارت جاری ہیں۔
-
یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطری ثالث کے ساتھ مذاکرات کے تعلق سے جو باتیں کی جارہی ہیں، انہیں بے بنیاد بتایا ہے۔
-
سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟ عطاء اللّٰہ تارڑ
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟
-
4 اکتوبر کی تاریخ بدلنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی: سلمان اکرم راجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 27 ستمبر کا فیصلہ بھی واضح تھا، 4 اکتوبر کا بھی واضح ہے، کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ 4 اکتوبر کی تاریخ کو بدلا جائے۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امریکہ نے پابندیوں کے نام پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔