-
اسرائیل کے وزیر خارجہ کا اسپین کے وزیراعظم پر شدید حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷میڈرڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ہسپانوی وزیر اعظم پر شدید حملہ کیا ہے ۔
-
اسرائیل سے آۓ چـونکانے والے اعداد و شمار، اب نیتن یاہو کا کیا ہو گا؟
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تازہ ترین سروے کے مطابق 67 فیصد صیہونی غزہ کی پٹی سے صیہونی قیدیوں کی واپسی کے معاملے میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ سے مایوس ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ کابینہ اس سلسلے میں خاطر خواہ کوششیں نہیں کر رہی ہے۔
-
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہداء کے جنازے سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبر دی ہے
-
فلسطین کی حمایت میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے کچھ مناظر (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک خاتون طالبہ فلسطینی پرچم ہاتھ میں لئے ہوئے فری فلسطین کا نعرہ لگا رہی ہے۔
-
غزہ میں قحط کے آثار، اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے کہا کہ غزہ کی صورتحال قحط کی حد تک پہنچ چکی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو حزب اللہ کا میزائل حملہ
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے ۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالنصیرات کیمپ میں ایک اسکول کر نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔