-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
-
نیتن یاہو کے سر پر لٹکنے لگی تلوار، سابق صیہونی وزیر اعظم نے کیا چونکا دینے والا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا
-
غاصب حکومت کی جنگی کابینہ ہوئی تحلیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳صیہونی وزیراعطم نتن یاہو نے آج اس غاصب حکومت کی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا کیا محاصرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴ہزاروں مظاہرین نے ہفتہ کی رات ایک بار پھر تل ابیب میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہو کر جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
لیبرمین نے نتن یاہو کی پالیسی کی شدید مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر خارجہ لیبرمین کا کہنا ہے کہ ریزرو فورسز کی سروس میں مزید ایک سال توسیع کرنا ’’شرمناک‘‘ ہے۔