-
دنیا پر امریکہ کی تسلط پسندی کا دور گذر گیا اور اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپ گیا: نصراللہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳دنیا میں اب امریکی تسلط اور یونی پولزم کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب دنیا کثیر جہتی کی جانب بڑھ رہی ہے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یہ بات کہی۔
-
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳محمد بن سلمان اور بنیامن نتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے جس میں مقبوضہ علاقوں سے جدہ کے لیے براہ راست پرواز شامل تھی، میڈیا میں شائع ہونے کے چند روز بعد، نامعلوم وجوہات کی بنا پر صیہونی حکام مذکورہ مذاکرات کے درست یا صحیح ہونے میں پس و پیش کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔
-
...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
5 روزہ جنگ، صیہونی آپس میں ہی الجھ پڑے
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵غزہ کی 5 روزہ جنگ کے بارے میں صیہونیوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر بمباری بھی صیہونیوں کو اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں سے نہ روک سکی
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف انیسویں ہفتے بھی صیہونی شہریوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اس تسلسل کو غزہ کے خلاف نتن یاہو حکومت کی جارحیت و بربریت بھی نہیں توڑ سکی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
تل ابیب میں سیاسی ہل چل بھی جاری، نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیتن یاہو اور ان کی بدعنوان اور انتہاپسند حکومت کے خلاف، صیہونی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات میں شدت
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کابینہ میں نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے اراکین کے درمیان اختلافات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔