-
کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵نیویارک میں ایک چرچ پر حملہ کرنے والا مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
-
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔
-
امریکی ریاست نیویارک میں مظاہرین پر کار چڑھا دی گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰نیویارک میں ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
چڑیا گھروں میں کورونا کا رقص
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱نیویارک کے بعد اب بارسلونا کے چڑیا گھر میں کورونا نے ڈيرے ڈال دئے ہیں۔
-
نیویارک کا تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹نیویارک کے مینہٹن شہر میں ۱۲۸ سالہ قدیمی اور تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ابھی تک واقعے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ اسکے پاس ایک خالی عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد چرچ تک سرایت کر گئی۔ آگ بجھانے کے لئے کئے گئے آپریشن میں کم از کم چار فائر فائٹرز کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز ہفتے کو پیش آیا۔
-
امریکہ، ایک شادی جس نے کورونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ایسے حالات میں کہ جب امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہاسڈک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سات ہزار سے زائد یہودی ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ جیسی کورونا سے بچاؤ کی ہدایات اور پروٹول کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ طور پر شادی کی ایک تقریب میں اکٹھا ہوئے۔ نیویارک کے گورنر نے اس اجتماع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیویارک کے عوام کی توہین قرار دیا۔ نیویارک امریکہ میں کورونا کے سبب ہونے والی اموات کے لحاظ سے سرفہرست ہے جہاں اب تک قریب پینتیس ہزار افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
امریکہ، کرونا کے بدحال مریضوں کے لیے جہنم وارڈ
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد دو لا کھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔ اس مناظرے کے دوران ٹرمپ نے امریکہ منجملہ نیویارک سٹی میں معاشی بدحالی کا اعتراف کیا ہے۔
-
نائن الیون کے واقعہ کو 19 سال ہو گئے، شکوک و شبہات برقرار
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔