-
چینی انجینئروں پر خودکش حملے کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں، پاکستانی دعوی بے بنیاد ہے، افغانستان
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲پاکستان کا کہنا ہے کہ بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں جبکہ افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
-
رفح پر حملے کی ذمہ داری اسرائیل کے اصل حامی امریکا پر عائد ہوتی ہے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے رفح کے سرحدی علاقے پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/07
-
برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو روسی وزارت خارجہ میں کیوں طلب کیا گیا ؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ اور فرانس کے اس بیان کے بعد کہ وہ یوکرین کے لئے اسلحہ جاتی حمایت جاری رکھیں گے ماسکو میں برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ۔
-
ایران اور اسٹونیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے اسٹونین ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سمندری حدود میں قبضے میں لئے گئے بحری جہاز کے عملے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/01
-
خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔