-
امریکی صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں امریکہ تسلط پسند رہا ہے اور اس نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی ملک آزاد بن کر رہے جبکہ امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا ہے بدامنی اور قتل و غارت گری کا بازار گرم رکھا ہے۔
-
نئے روسی سفیر نے ایرانی وزیرخارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران میں تعینات ہونے والے نئے روسی سفیر الیگزی دیدوو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو وزارت خارجہ میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
شیراز سانحہ پر مغربی ممالک کی خاموشی ان کے دوغلے پن کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے جنگلی اور خود کے باغ نشین ہونے کے دعوے داروں نے حضرت شاہچراغ علیہ السلام کے روضے میں دہشت گردانہ حملے پر خاموشی اختیار کررکھی ہے
-
ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران جلد ہی امریکا اور کینیڈا کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کے جواب میں ان ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر ے گا
-
مذاکرات میں ایران کے مطالبات منطقی و قانونی ہیں، ناصر کنعانی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں تہران کے مطالبات مکمل واضح، منطقی و قانونی ہیں۔
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
جوزف بورل کا باغ اور جنگل والا بیان سامراجی سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰یورپ باغ ہے اور باقی دنیا جنگل، یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے اس متنازعہ بیان پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
واشنگٹن کی توجہ مذاکرات پر نہیں ایران میں بلووں کی حمایت پر مرکوز
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے شرمانہ انداز میں اعلان کیا ہے کہ اس وقت واشنگٹن کی توجہ ایران میں ہنگاموں پر مرکوز ہے نہ کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات پر۔
-
ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲تہران میں برطانوی سفیر کو ایران میں برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات اور ایران مخالف پابندیوں کے سبب گذشتہ تین ہفتوں کے دوران تیسری بار وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی سفیر کو متنبہ کیا گیا کہ ایران جوابی اقدامات عمل میں لائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس کا یہ حق محفوظ ہے۔
-
کسی کے دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی دباؤ کے آگے جھکا ہے اور نہ ہی آئندہ جھکے گا بلکہ اس کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا۔