-
ایران و چین کے عہدہ داروں کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵ایران چین سعودی عرب سہ فریقی اجلاس کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے تہران کے دورے پر آنے والے چین کے نائب وزیر خارجہ نے، ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ باکو میں، صدر الہام علی اوف سے اہم ملاقات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ باکو کے موقع پر آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ہندوستان: روسی صدر پوتین 6 ہندوستانی تحفوں کے ساتھ دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے، کشمیری "لال سونا" بھی تحفوں میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴روسی صدر ولادیمیر پوتین کا ہندوستانی دورہ جمعہ کی رات مکمل ہوگیا اور ان کو 6 اہم ہندوستانی تحفوں کے ساتھ رخصت کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کشمیری "لال سونا" بھی پوتین کو دیئے گئے تحائف شامل ہے۔
-
پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
شام میں ہمارے دو اہم مقصد ، اسرائیلی جنرل نے بتا دی پوری بات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳عالم اسلام کے لئے صیہونی حکومت کے عزائم کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔ شام اس کا شکار ہو چکا ہے اور بہت سے دیگر علاقوں پر صیہونیوں کی نظر ہے ۔ مندرجہ ذیل مقالہ اسرائيلی اخبار میں اسرائيلی جنرل نے لکھا ہے اور اس سے اسلامی علاقوں اور ملکوں کے سلسلے میں صیہونی عزائم کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔