-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں 5 ارب پونڈ کا اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵برطانیہ آئندہ دو سال کے دوران اپنے دفاعی بجٹ میں پانچ ارب پونڈ کا اضافہ کرے گا۔
-
تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین، کی رونمائی کی۔
-
عراق کوغیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳عراقی حکومت کے ترجمان نے عراقی وزیراعظم کی امریکی وزیرجنگ سے حالیہ ملاقات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد الشیاع نے بارہا یہ بات کہی ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
امریکی وزیر جنگ کے دورے کے مقاصد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے اپنے دورہ مغربی ایشیا کے پہلے مرحلے میں اردن میں پڑاؤ کیا اور ایران روس عسکری تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنے علاقائی اتحادیوں کو اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی کہ واشنگٹن علاقے میں طویل عرصے تک قیام کے اپنےعہد پر قائم رہے گا۔
-
ایرانی ساختہ ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں ایرانی ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران و روس کے فوجی و دفاعی تعلقات کسی ملک کے خلاف نہیں، تہران
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور ماسکو کے فوجی و دفاعی تعلقات کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران و روس کے فوجی و دفاعی تعلقات کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کا عدلیہ پر حملہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲پاکستان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدلیہ پر اپنی حدود سے تجاوز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔