-
اعلی دفاعی اہداف کے حصول پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
اعلی دفاعی اہداف کے حصول کی کوشش جاری رہے گی ، وزیردفاع حاتمی
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے لیے اعلی ترین دفاعی اہداف کے حصول کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ 9 اہلکار جاں بحق
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے سانحے میں 9 سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
کرونا تو کرونا ہے ، ہم تو کیمیائی اور ایٹمی خطروں کے لیے پوری طرح تیار ہیں، وزیردفاع کا اعلان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج جراثیمی، کیمیائی اور ایٹمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکی فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ چین ملک کے شمالی علاقے میں 16 زيرزمین میزائل اسٹیشن بنارہا ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کی جانب سے سخت انتباه
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائی پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ