-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
-
ایران میں سی این جی کے سلینڈروں کے بڑے کارخانے کا افتتاح
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں مغربی ایشیا کے سب سے بڑے سیلنڈر سازی کے کارخانے کا افتتاح
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے صوبے قزوین میں قائم ایران کے پہلے اور مغربی ایشیا میں معیاری سی این جی اور آکسیجن سیلنڈر بنانے والے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کردیا گیا ہے جس میں سالانہ دو لاکھ پچاس ہزار یونٹ سی این جی تیار کرنے کی گنجائش موجود ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا بنگلور بین الاقوامی اجلاس سے خطاب
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردی کو ایک ہتھکنڈے کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: ایرانی وزیردفاع
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومتیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے دہشت گردی کو بطور ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: ایرانی وزیر دفاع
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے شہر بنگلورو پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
وزیر دفاع ہندوستان کا اہم دورہ کریں گے
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی اپنے ہندوستانی ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر جا رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے دوہرے معیار سے دستبرداری ضروری ہے: وزیر دفاع ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی دانشوروں کے قتل میں بیرونی انٹیلیجینس سروسز کے براہ راست ملوث ہونے کے طویل ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس میں دو رائے نہیں کہ دہشت گردی کا عالمی سطح پر اگر مقابلہ کرنا ہے تو اس کے لئے دوہرے معیار کو ترک کرنا ہو گا۔