-
وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کو ختم کرنے کے اقدامات کریں، حتیٰ کہ اگر آبنائے ہرمز جزوی طور پر بند رہے۔
-
اخبار نیویارک ٹائمز: پاکستان، چین کی حمایت سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کا خواہاں
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے چین سے سفارتی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۸وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ارادہ ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے وصول کیا جائے۔
-
برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ برطانیہ کی جنگ نہیں ہے اور ان کا ملک اس میں شامل نہیں ہوگا۔
-
امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵سحر عالمی نیٹ ورک کےمطابق، ایران کی جانب سے جاری سخت جوابی کارروائیوں کے تسلسل میں ایرانی فوج کے خودکش ڈرونز نے متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکی افواج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں دشمن کے پائلٹوں کی پناہ گاہ بھی شامل ہے۔
-
حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا عوام کی خدمت کے عزم کا اعادہ؛ قومی اتحاد کی بدولت ظالمانہ حملوں کا مقابلہ کریں گے۔
-
پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جاری بحران کے حل کے لیے سفارتکاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴ایران نے اقوام متحدہ میں یوکرین پر امریکہ اور اسرائیل کی قیادت میں ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں میں مدد فراہم کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
-
ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا طبی امدادی طیارے پر حملے کی شدید مذمت، اسے جنگی جرم قرار دے دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۳ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایرانی غیر فوجی طیارے پر اسرائیلی اور امریکی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے کھلا جنگی جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا پیغام: بحریہ کے کمانڈر تنگسیری کی شہادت پر خراج عقیدت
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۳ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر، علی رضا تنگسیری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔