-
انداز جہاں: سید مقاومت کی شہادت کی پہلی برسی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 27-09-2025
-
انداز جہاں: ایران کی انٹلی جنس برتری
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ: 25-09-2025
-
انداز جہاں: صیہونی خطرہ اور پاکستان و سعودی عرب معاہدہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶نشر ہونے کی تاریخ: 24-09-2025
-
انداز جہاں: ایران کی فعال ڈپلومیسی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴نشر ہونے کی تاریخ: 23-09-2025
-
یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ ناصر سراج نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن کے 60ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر عائد اقتصادی اور معاشی پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیرانسانی قرار دیا۔
-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکی سیاسی مبصر: بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی پالیسی کی بنیاد، اسٹریٹیجک صبر اور استقامت پر رکھی گئی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۶مغربی ایشیا کے امور کے امریکی ماہر "جارجیو کافیرو" نے ایران پر صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کی کامیاب سفارتکاری کے بارے میں کہا کہ اس جنگ کے دوران ایران نے سفارتکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحمت اور تعاون کے درمیان دقیق توازن کو برقرار رکھا۔
-
پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۳کہنہ مشق سفارت کار اور تہران میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلام آباد حکومت کو ایران کے مخالف پابندیوں کو بائی پاس کرنے کی غرض سے عملی راہیں تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر امریکی پابندی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں اور دو پراسیکیوٹرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
وزیر خارجہ : ایران پر پابندیوں کی وجہ سے اب تک ہزاروں لوگوں کی جان چا چکی ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی غیر انسانی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔