-
کیا پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہو گی؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
-
پاکستان کے 3 صوبوں کے نئے گورنر
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر نئے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
-
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی صدارت سے مستعفی
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
پاکستان میں سب سے بڑا بحران نفرت پیدا کرنے کا ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔
-
سینیٹ انتخابات: پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے سینیٹ کے انتخابات میں میدان مار لیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/14
-
سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں ہوئی۔ تینوں ایوان کے ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
-
پاکستان: سرکاری اخراجات کم کرنے کے لئے7 رکنی کمیٹی قائم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجا ت کم کرنے کے لئے، ایک سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔