-
پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸امریکی ریاست نوادا کے شہر لاس وگاس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔
-
پاکستان: صحافی اور اینکر احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
ہندوستان: منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔