-
ڈیرہ اسمٰعیل خان : پولیس گاڑی پر بم دھماکہ 5 اہلکار جاں بحق 4 زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پاکستان صوبے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں عام انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: بھیلواڑا میں مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج، نعرۂ تکبیر کے فلک شگاف نعرے + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف راجستھان کے بھیلواڑا علاقے میں زبردست احتجاج ہوا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ تھانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے نعرۂ تکبیر جیسے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴پاکستان میں عام انتخابات میں چند دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔
-
دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہيں: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بناسکتے ہيں۔
-
یونان: نامعلوم شخص کا فون آنے کے بعد، وزارت محنت کی عمارت میں زوردار دھماکہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳یونان کی وزارت محنت میں آج صبح زوردار دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہونے سے پہلے ایک نامعلوم شخص نے فون پر بتادیا تھا کہ وزارت میں بم رکھا ہوا ہے۔
-
ہندوستان: کاسمیٹک فیکٹری میں آتش زدگی، خاتون ہلاک 31 زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں کاسمیٹک فیکٹری میں آتش زدگی کے واقعے میں ابھی بھی تیرہ افراد لاپتہ ہيں ۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔ بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔
-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔