-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ کے دل دہلا دینے والے تین واقعات، 8 افراد کا قتل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲امریکہ کے شہر شکاگو کے مضافات میں ایک مسلح شخص نے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔
-
ہندوستان: منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان فسادات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ہندوستان کی ریاست منی پور میں خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کے خلاف مشعل ریلی نکالی ہے۔
-
منی پور میں کوکی قبائل اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، حالات کشیدہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کوکی قبائل اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔
-
ہندوستان: گجرات پولیس نے سڑک پر نماز پڑھنے کے سبب ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اتوار کی رات کو ملنے والی ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس نے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو اس لئے گرفتار کرلیا کہ اس نے سڑک کے کنارے نماز پڑھ لی تھی۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔